ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کرناٹک میں کورونا کے 5324 نئے معاملے، 75 اموات

کرناٹک میں کورونا کے 5324 نئے معاملے، 75 اموات

Mon, 27 Jul 2020 21:44:56    S.O. News Service

بنگلورو،27؍جولائی(ایس او نیوز) کرناٹک میں کورونا کی صورت حال دن بہ دن خراب ہوتی جا رہی ہے۔ آج کرناٹک میں 5324 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس کی وجہ سے ریاست میں مریضوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرتے ہوئے 101465 ہو گئی ہے۔ آج 75 افراد کی موت بھی ہوئی جس کے بعد مہلوکین کی مجموعی تعداد 1953 ہو گئی۔


Share: